نجی کالجوں کے داخلے کے لئے پی ایم سی نے آخری تاریخ میں توسیع کردی
نجی کالجوں کے داخلے کے لئے پی ایم سی نے آخری تاریخ میں توسیع کردی
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے منگل کے روز نجی کالجوں کے داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔
مزید پڑھیں: قومی اسمبلی کے ارکان کا ایم ڈی کیٹ 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے پر اصرار
ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے کمیشن نے کہا کہ امیدواروں کو 22 جنوری کی رات 10 بجے سے پہلے درخواست جمع کرانا ہوگی۔ "جبکہ میرٹ لسٹ کا اعلان کی 24 جنوری کو کیا جائیگا۔"

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا