میٹرک اور انٹر میڈیٹ کا رزلٹ جاری کردیا گیا
میٹرک اور انٹر میڈیٹ کا رزلٹ جاری کردیا گیا
ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
بی آئی ایس ای کے جاری کردہ نتائج کے مطابق طالبہ مزدلفہ بی بی اور طالب علم علی محمد خان نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 1100 میں سے 1094 نمبر حاصل کر کے
ٹاپ کیا ہے جبکہ فاطمہ جمشید نے 1092 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھئے: مردان: طالبہ نے انٹر کے امتحان میں 100 فیصد نمبر حاصل کرلیے
امتحانی نتائج کے بارے میں کیسے جانا جاسکتا ہے؟
آپ بی آئی ایس ای بنوں کا نتیجہ درج ذیل لنک پر جا کر چیک کر سکتے ہیں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا