ایچ ای سی نے بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام کے تحریری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا

ایچ ای سی نے بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام کے تحریری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا

ایچ ای سی نے بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام کے تحریری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تین بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرامز کے تحریری امتحان کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں: لمز کے طلبا کا کیمپس بند ہونے کے باوجود پوری فیس وصول کرنے کے خلاف احتجاج

اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے ایچ ای سی نے بتایا کہ اسٹیپینڈیم ہنگری کم اسکالرشپ پروگرام برائے 2021، کامن ویلتھ پی ایچ ڈی اسکالرشپ پروگرام 2021 اور ایچ ای سی چائینیز گورنمنٹ اسکالرشپ پروگرام برائے 2021 کے لیے ٹیسٹ 31 جنوری کو ہوگا۔

ایچ ای سی نے بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام کے تحریری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا

ایچ ای سی نے بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام کے تحریری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا

درخواست گزار ای ٹی سی کی ویب سائٹ سے اپنی ٹیسٹ سلپ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

ایچ ای سی کی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اس لنک پر جا کر لاگ ان کریں یا ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے رابطہ کریں۔

https://etc.hec.gov.pk/#/

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو