انٹری ٹیسٹ رجسٹریشن کے لیے یو ای ٹی کی طرف سے آخری تاریخ کا اعلان
انٹری ٹیسٹ رجسٹریشن کے لیے یو ای ٹی کی طرف سے آخری تاریخ کا اعلان
منگل کو، یو ای ٹی کے اہلکار نے کہا کہ رجسٹریشن کے لیے ٹیسٹ ٹوکن آن لائن اور حبیب بینک کی مخصوص برانچوں پرایک ہزار پانچ سو روپے میں دستیاب ہیں۔
"ٹیسٹ ٹوکن حاصل کرنے کی آخری تاریخ 30 جون ہے،" انہوں نے کہا۔
ترجمان کے مطابق داخلہ امتحان 18 سے 22 جولائی کے درمیان ہوگا جبکہ پریکٹس ٹیسٹ 15 اور 16 جولائی کو لیے جائیں گے، ٹیسٹ کے نتائج 28 جولائی کو جاری کیے جائیں گے۔
طلباء داخلہ کے عمل کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں لاہور کی ویب سائٹ پر جا کر یا کیمپس جا کرUET
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا