موثر نوٹس لینے کے بہترین طریقے

موثر نوٹس لینے کے بہترین طریقے

موثر نوٹس لینے کے بہترین طریقے

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کی اسائنمنٹ کی ڈیڈ لائن قریب ہوتی ہے اور آپ ایک موٹی سی کتاب اپنے سرہانے رکھے سوچ رہے ہوتے ہیں کہ اتنے کم وقت میں اتنے سارے اسباق کیسے یاد کیے جائیں۔ تیزی سے گزرتے ہوئے وقت کا ہر لمحہ آپ کے دماغ میں گھنٹیاں بجاتا ہُوا گزر رہا ہوتا ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ آپ کی پریشانی بڑھتی جاتی ہے۔ اپنی اسائنمنٹ کو مکمل کرنے کے لیے یہ مختصر وقت آپ کے لئے کافی نہیں ہے۔ مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں، آپ کے نوٹس آپ کو بچانے کے لیے موجود ہیں جو کہ آپ اس صورتحال سے پہلے ہی بنا چکے ہیں۔ اگر آپ نے نہیں بنائے تو فکر نہ کریں نوٹس لینے کا یہ رہنما آپ کی مدد کرے گا کیونکہ اس کے ذریعے آپ نوٹس لینے کے بہترین طریقہ کار سے واقف ہوسکیں گے۔ نوٹس لینے کا عمل کسی بھی مضمون کا جوہر برآمد کرنے کے مترادف ہے۔ نوٹس کے ذریعے آپ کسی مضمون کے مرکزی خیال کو ممکنہ حد تک مختصر اور جامع کرکے اپنے الفاظ میں لکھتے ہیں تاکہ آپ کو پوری بات سمجھ میں آجائے۔  اس گائیڈ میں ہم نے کچھ ایسے طریقے اور تراکیب درج کی ہیں جو آپ کے لیے مفید اور کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔ آئیے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

موثر نوٹس لینے کے بہترین طریقے

موثر نوٹس لینے کے بہترین طریقے

موثر نوٹس لینے کے بہترین طریقے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو