کراچی بورڈ آف ایجوکیشن نے نویں جماعت کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا نظرثانی شدہ ٹائم ٹیبل جاری کر دیا
کراچی بورڈ آف ایجوکیشن نے نویں جماعت کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا نظرثانی شدہ ٹائم ٹیبل جاری کر دیا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے نویں جماعت کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا نظرثانی شدہ ٹائم ٹیبل جاری کر دیا گیا ہے۔
بی ایس ای کے کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق رخواست دہندگان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ، موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے، وہ 31 دسمبر2021 تک لیٹ فیس ادا کیے بغیر اپنے اندراج کے فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ اندراج کی فیس 900 روپے اور فارم کی فیس 100 روپے ہے۔
میٹرک بورڈ کے چیئرمین سید اشرف شاہ نے کہا ہے کہ اگر اسکولوں نے انرولمنٹ فیس زیادہ مانگی تو ایسے اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی

انرولمنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کراچی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے رجوع کریں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا