ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ
کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک نئی ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیرکا درجہ واپس لے لیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترمیم کے بعد ایچ ای اسی کے قوانین کی منظوری وزارت تعلیم دے گی اور ترمیم کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی حکومت کرے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے ترامیم کے بل کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم آفس کی منظوری کے بعد ترامیم کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا۔
کابینہ سے منظوری کے بعد ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کر کے چیئرمین ایچ ای سی سے وفاقی وزیر کا درجہ اور مراعات واپس لے لی جائیں گی۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا