سرگودھا یونیورسٹی نے 2020 کے لئے آن لائن داخلے کے شیڈول کا اعلان کردیا
 
                            سرگودھا یونیورسٹی نے 2020 کے لئے آن لائن داخلے کے شیڈول کا اعلان کردیا
سرگودھا یونیورسٹی نے پارٹ 1، پارٹ 2، جامع امتحانات، سالانہ امتحانات 2019 اور 2020 کے آن لائن داخلے کا اعلان کردیا۔ وہ طلبا جو ایم اے، ایم ایس سی امتحانات دینا چاہتے ہیں وہ آن لائن درخواست دیں گے۔ سنگل فیس آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 مئی 2020 ہے۔
- سنگل فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 مئی 2020
- ڈبل فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 03 جون 2020
- ٹرپل فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جون 2020
طلبہ متعلقہ کالج کے فراہم کردہ ویب پورٹل کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن درخواستیں جمع کریں گے ، جبکہ پرائیوٹ طلباء سرگودھا یونیورسٹی کے ایڈمیشن پورٹل کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن درخواستیں جمع کراسکینگے۔ آپ فیس کی ادائیگی کے لئے موبائل بینکنگ ایپ کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ انوائس جمع کرانے کے بعد ، طلبہ کے لیے لازم ہے کے وہ انوائس کی تصویر ویب سائٹ پر پوسٹ کریں۔
 
                             بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                     کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                     راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                     بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                     بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا