وزیرِتعلیم پنجاب کی ہزاروں ایجوکیٹرز کومستقل کرنے کی یقین دہانی
وزیرِتعلیم پنجاب کی ہزاروں ایجوکیٹرز کومستقل کرنے کی یقین دہانی
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے لاہور، ملتان اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے 14 ہزار سےزائد ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کی یقین دہانی کروا دیہے۔
ڈاکٹر مرادراس کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ سےسمری کی منظوری کے بعد سمری اب حتمی منظوری کےلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جا چکی ہے۔ جس کےمنظور ہوتے ہی ہزاروں ایجوکیٹرز کو مستقل کردیا جائےگا۔ واضح رہے کہ ہزاروں ایجوکیٹرز کو مستقل کیے جانےکا یہ معاملہ گزشتہ 7 سال سے التواء کا شکار چلا آرہاتھا تاہم صوبائی وزیرتعلیم کی یقین دہانی کے بعد مستقل ہونے کے منتظر ایجوکیٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا