حکومت پنجاب کا اسکول کے طلباء کے لیے ایس ٹی ای ایم مقابلے کا اعلان

حکومت پنجاب کا اسکول کے طلباء کے لیے ایس ٹی ای ایم مقابلے کا اعلان

حکومت پنجاب کا اسکول کے طلباء کے لیے ایس ٹی ای ایم مقابلے کا اعلان

حکومت پنجاب نے صوبے کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلباء کے لیے پہلے ایس ٹی ای ایم مقابلے کا اعلان کیا ہے۔

طلباء دیئے گئے موضوعات پر اپنے ماڈل بناسکتے ہیں اور ’سپر سائنسدان‘ ٹائٹل جیتنے کے لیے ایک منٹ کی ویڈیو شیئر کرسکتے ہیں۔

ویڈیو جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 جنوری 2021 ء ہے۔ طلباء مندرجہ ذیل عنوانات پر ویڈیوز بناسکتے ہیں۔

  1. فزیکل سائنسز
  2. انرجی (توانائی)
  3. ایگریکلچر (زراعت)
  4. انوائرنمنٹ (ماحولیات)
  5. وائرسز
  6. میتھمیٹکس (ریاضیات)
  7. جیومیٹری
  8. ایریا اینڈ والیم
  9. اسٹرانومی (فلکیات)

 شرکت کا معیار:

حکومت پنجاب کا اسکول کے طلباء کے لیے ایس ٹی ای ایم مقابلے کا اعلان

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو