پاک فوج کے زیر اہتمام آئی بی اے سکھر میں ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد
پاک فوج کے زیر اہتمام آئی بی اے سکھر میں ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد
اتوار 20 فروری کو پاکستان آرمی نے آئی بی اے سکھر میں ایک ایجوکیشن ایکسپو کو اسپانسر کیا، جس کا اہتمام پنو عاقل گیریژن نے کیا تھا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جاری کردہ میڈیا ریلیز کے مطابق، نسٹ، کامسیٹس، یو ای ٹی اور بحریہ یونیورسٹی سمیت قابل ذکر یونیورسٹیوں نے اس ایجوکیشن ایکسپو کے دوران اپنے اپنے تعلیمی اسٹالز لگائے۔
تعلیمی نمائش میں سندھ بھر سے طلباء شامل ہوئے اور اس زبردست ایجوکیشن ایکسپو کے انعقاد میں پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔
رپورٹ کے مطابق گیریژن کمانڈر پنو عاقل گیریژن نے ایکسپو 2022 کا دورہ کیا اور بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت اور ملک کی تعمیر میں نوجوانوں کے کردار پر زور دیا
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا