حکومت کا راولپنڈی میں 2 روز کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
حکومت کا راولپنڈی میں 2 روز کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں دو روز کے لئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 8 اور9 نومبر کو راولپنڈی میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ملک کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر تمام اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے لیے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا