سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایات
سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایات
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔
صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 12 سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کی ویکسی نیشن کی ہدایت کردی ہے
مزید پڑھئیے: سندھ میں اسکول اور کالج ایک بار پھر بند ہوسکتے ہیں
محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ 12 سے 18 سال تک کے طلبا وطالبات کی کورونا ویکسی نیشن لازمی کروائی جائے اور ویکسی نیشن نہ کروانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا