کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت کے سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق انٹر سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ 9 ستمبر کو کیا جائے گا۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے بورڈز و جامعات، اسماعیل راہو ہوں گے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا