مینٹورنگ

مینٹورنگ

مینٹورنگ

 

 مینٹورنگ ایک کم عمر شخص اور ایک زیادہ ایکسپیریئنس کے حامل بڑی عمر کے فرد کے درمیان ایک مددگار ریلیشن ہے۔ یہ اولڈر مینٹور  ہیلپ، گائیڈنس اور اسسٹینس فراہم کرتا ہے کیونکہ ینگر پارٹنر اپنی زندگی کے چیلنجنگ پارٹس سے تیزی سے گزرتا ہے۔

کونسلر مینٹورنگ پروگرام ڈ یولپ کرکے اسٹوڈنٹس کی ہیلپ کرسکتے ہیں۔ مینٹورنگ سے ریلیشن شپ سیلف اسٹیم کو بوسٹ کرنے میں مدد دے سکتی ہے اور قابل حصول کیریئر اور ایجوکیشنل گولز کو آئیڈینٹیفائی کر سکتی ہے۔

 

ایفیکٹیو مینٹورنگ کے لیے ریکمنڈ کی گئی اسٹریٹجیز

  • مینٹورنگ کے ذریعے افورڈ کی جانے والی پوسیبیلیٹیز کے بارے میں اسٹوڈنٹس کو اویئر کرنا
  • اسٹوڈنٹس کو مینٹورز کو پرسو کرنے کے لیے ابھارنا
  • اسٹوڈنٹس کو پوٹینشل مینٹورز کو آئیڈینٹیفائی کرنے اور ان سے کونٹیکٹ کرنے کے لیے ہیلپ کرنا
  • جو لوگ مینٹور کے طور پر سروسز فراہم کر رہے ہیں، ان سے نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے ان کے لوکل چیمبرز آف کامرس کا ممبر بننا۔

 

مینٹورنگ درج ذیل طریقوں سے ہوسکتی ہے:

  • ون آن ون
  • اسمال گروپ
  • کمیونٹی بیسڈ
  • ای مینٹورنگ ( آن لائن)

 

مینٹورز درج ذیل فنکشنز سرانجام دے سکتے ہیں۔

  • لرنرز کے انٹرسٹ کو آئیڈینٹیفائی کرنے میں ہیلپ
  • لرنرز کو یہ بات ظاہر کرنا کہ ان کو سنجیدہ لیا جارہا ہے۔
  • ان کو ریگولر بنیادوں پر یقین دہانی کرانا۔
  • لرنز کو خود شناسی میں مدد فراہم کرنا۔
  • کیئریئر اور پرسنل ڈیولپمنٹ کے لیے امکانات پیدا کرنا
  • روزمرہ پرابلمز کو سولو کرنے کے لیے گائیڈنس فراہم کرنا
  • لرنرز میں پرابلمز سولونگ اور کریٹیکل تھنکنگ کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا

 

زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد مینٹورز بن سکتے ہیں۔ جیسا کہ:

بزنس اینڈ انڈسٹری والینٹیئرز، کالج اسٹوڈنٹس، پیرنٹس، کمیونٹی والینٹیئرز، بزنس اور انڈسٹری کے نمائندے، پوسٹ سیکنڈری ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن والینٹیئرز اور کیمونٹی ایجوکیشن پروگرام کے والینٹیئرز۔

 

مینٹورنگ کیا ہے؟

  • اسٹوڈنٹس کو اپنے لیے مینٹورز کا انتخاب کرتے وقت درج ذیل کوئسچنز پر لازمی غور کرنا چاہیئے۔
  • کیا متوقع مینٹور فلیکسیبل ہے؟
  • کیا پوٹینشل مینٹور کے پاس گڈ پیپل اسکلز ہیں؟ کیا وہ پیپل اورینٹڈ اور پرجوش ہے؟
  • کیا پوٹینشل مینٹور ٹین ایجرز، نوجوانوں، خاص طور پر معذور افراد کے لیے کے لیے کمفرٹیبل ہیں؟
  • کیا پوٹینشل مینٹور، پوٹینشل پرابلمز کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنے اور لرنرز کے ساتھ سولیوشنز کو فائنڈ کرنے کے قابل اور خواہش مند ہیں؟
  • کیا پوٹینشل مینٹور لرنر کی گروتھ کو پروان چڑھانے کے لیے تعمیری ایویلیوایشن اور فیڈ بیک فراہم کرسکتا ہے؟
  • کیا پوٹینشل مینٹور لرنرز، بزنس اور کمیونٹی کے لیے مینٹورنگ ایکسپیریئنس کے فوائد کو سمجھ سکتا ہے؟

 

ایک بار آئیڈینٹیفکیشن کے بعد مینٹور کو کہا جاسکتا ہے:

  • جب وہ لرنرز کے ساتھ ہوں تو لرننگ انوائرمنٹ کے سرکمنٹینسز کو شیپ کریں۔
  • لرننگ انوائرمنٹ کو فزیکل اور موشنل دونوں طرح سے شیپ کریں تاکہ لرنرز آسانی کے ساتھ ان سے انٹر ایکٹ کرسکیں:
  • ایک سچویشن کی پرسیپشن اور ایپروپری ایٹ فیلنگ کی تفصیلات پر فوکس کریں اور ڈائیلاگ کی حوصلہ افزائی کریں۔
  • لرنرز کو اورجنل پروبلمز پر غور کرنے لیے پرابلمز جنریٹ کریں
  • مینٹور ریلیشن شپ کے تمام پہلوؤں پر باقاعدگی سے فیڈ بیک فراہم کریں۔ (جیسے لرنرز کے سوالات اور ان کے جوابات کی کلیریفکیشن، فیڈ بیک کے لئے مناسب لمحہ منتخب کریں)؛
  • رول ماڈلنگ فراہم کریں (مثلا، ان کے ایجوکیشنل اور ورکنگ پس منظر کا اشتراک کریں، ایک ڈیڈیکیٹڈ لرنر کے لئے ایک ماڈل راستہ تیار کریں، ماڈل پرسنل ذاتی خصوصیات، جیسے مثبت رویہ اور ورک ایتھکس کا حامل ہو)؛

 لرنرز کے لئے ایڈووکیسی کرے، (جیسے مشورہ دیں، ان کے لرننگ پراسس میں ان کی رہنمائی کریں)۔

متعلقہ ایڈٹیک نیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو