ایجوکیشن میں گائیڈنس کا فنکشن

ایجوکیشن میں گائیڈنس کا فنکشن

ایجوکیشن میں گائیڈنس کا فنکشن

ایجوکیشن میں گائیڈنس کا فنکشن

 ایک بار جب کوئی اسٹوڈنٹ پرائمری سے سیکنڈری اسکول اور پھر یونیورسٹی لیول سے گریجویٹ ہو جاتا ہے تو ایجوکیشن مشکل ہو سکتی ہے۔ اس سے کئی پرابلمز جنم لے سکتی ہیں اور ان پرابلمز کا حل گائیڈنس ہے۔

ایجوکیشنل گائیڈنس کا پرائمری فوکس ایک اسٹوڈنٹ کی مختلف لیول پر کو آرڈینیشن اسٹیبلش کرنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔ یہ اسٹوڈنٹس کو اپنے گولز کا دانشمندانہ انتخاب کرنے کے لئے بھی تیار کرتی ہے۔ بڑھتی ہوئی بے روزگاری، ایجوکیشنل فیلڈ میں ڈائیورسٹی، ایجوکیشن معیار کا کم ہونا اور پریکٹیکل ایجوکیشن کی کمی کے ساتھ، ایجوکیشنل گائیڈنس کی ضرورت بہت تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔

 

ایجوکیشن اور گائیڈنس کے درمیان ریلیشن شپ

ایجوکیشن اور گائیڈنس کے درمیان ایک اہم ریلیشن ہے، لیکن اس ریلیشن کو صحیح معنوں میں سمجھنے کے لئے ایجوکیشن کے مندرجہ ذیل اجزاء کو سمجھنا بہت ضروری ہے:

  1. ایک فرد میں تبدیلی کا عمل:

 ایجوکیشن وہ پراسس ہے، جس کے ذریعے کسی انڈویژول میں اپنی پسند کی چینجز لائی جا سکتی ہیں تاکہ وہ سوسائٹی میں انٹیگریٹ ہوسکے۔ اس پوائنٹ آف ویو سے ایجوکیشن ایک انڈویژول پراسس ہے۔ اگر ایجوکیشن کو اس کونٹیکسٹ میں سمجھا جائے تو کسی گائیڈنس کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم ایجوکیشن کے ذریعے چینجز لانے کے لئے یہ واضح ہے کہ اسٹوڈنٹ کو گائیڈنس کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

 

 (bایجوکیشن انسٹرکشن ہے:

 

 ایک ٹیچر کو سوسائٹی کا ایجنٹ سمجھا جاتا ہے۔ وہ ٹیچرز جو ایفیشینسی کو امپورٹینس دیتے ہیں، وہ اسٹوڈنٹس کو ایسے طریقے تلاش کرنے میں مسلسل مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ان کے لئے موزوں ہوں۔ ایسے کیسز میں جہاں ٹیچر میتھڈ کا انتخاب کرتا ہے، وہاں ٹیچنگ ہوتی ہے لیکن گائیڈنس نہیں ہوتی۔ تاہم، ایسے کیسز، جب ٹیچر لرنر کو میتھڈ کے انتخاب میں مدد کرتا ہے، تو وہاں گائیڈنس ضروری ہوتی ہے۔

 

(c ایجوکیشن بطور سوشل ٹاسک:

انسان نیچرلی سوشل بی انگ ہیں۔ یہ سوسائٹی کی ریسپونسیبیلیٹی ہے کہ وہ سوشل بی انگ کی شیپنگ کرے اور انہیں ان کی ایموشنل، فزیکل اور مینٹل ڈیولپمنٹ میں ان کو گائیڈ کریں۔ ایجوکیشن کا بڑا مقصد ایک نوجوان کی مکمل ڈیولپمنٹ ہے جو ان کے انٹرسٹ، ایبیلیٹیز اور پوٹینشل کو جانے بغیر پوسیبل نہیں ہے۔ یہ ٹاسک صرف گائیڈنس کے ذریعے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

 

ایجوکیشنل گائیڈنس

' ایجوکیشنل گائیڈنس کو کسی انڈیویژول کی انٹیلکچوئل گروتھ میں مدد کرنے کی شعوری کوشش کے طور پر ڈیفائن کیا جاسکتا ہے۔ کوئی بھی چیز جس کا ایجوکیشن یا لرننگ سے ریلیشن ہے وہ ایجوکیشنل گائیڈنس کی ٹرم کے تحت آسکتی ہے'۔

ایجوکیشنل گائیڈنس پرائمری طور پر اسٹوڈنٹس کو اسکولز، کریکیولم، کورسز اور اسکول لائف کے حوالے سے چوائسز اور ایڈجسٹمنٹ سے متعلق دی جانے والی مدد سے متعلق ہے۔ ایجوکیشنل گائیڈنس کا تعلق اسکول کے ہر ایسپیکٹ، کریکیولم، انسٹرکشن کے میتھڈز، ڈسیپلینری پروسیجرز، اٹینڈنس، شیڈولنگ کے پرابلمز، ایکسٹرا کریکیولم، ہیلتھ اور فزیکل فٹنس پروگرام اور ہوم اور کمیونٹی ریلیشنز سے ہے۔

 

ایجوکیشنل گائیڈنس کی کچھ خصوصیات درج ذیل ہیں:

a) ایجوکیشنل گائیڈنس ایک وسیع پراسس ہے۔

(b ایجوکیشنل گائیڈنس میں ایجوکیشن سے متعلق متعدد مسائل کو ڈسکس کیا جاسکتا ہے، جیسے اسٹڈی کا میتھڈ، یا ایجوکیشن کی ٹیکنیک کا انتخاب، ٹائم آرگنائزیشن، اسکول لائف کی دیگر ایکٹیویٹیز کے ساتھ کو آرڈینیشن اور اسکول میں ریگولر حاضری۔

(c اس میں ایجوکیشن کے مختلف لیولز پر درپیش پرابلمز کا مناسب سولیوشن تلاش کرنا شامل ہے۔

d) یہ ناپسندیدہ عادات کو ترک کرنے، مناسب ایڈجسٹمنٹ کرنے اور ایجوکیشن کے ڈفرنٹ لیولز پر جنم لینے والی پرابلمز کو سولو کرنے میں مدد کرتی ہے۔

e) یہ اسٹوڈنٹ کو اپنی پسند کی ایجوکیشنل اچیومنٹس حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

(f یہ ایجوکیشن کے مختلف لیولز پر سبجیکٹس اور کریکیولم کے انتخاب میں حائل مشکلات پر کنٹرول پانے کی کوشش کرتی ہے۔

 

کنکلوژن۔

جوں جوں ایجوکیشن کا پراسس چیلنجنگ ہوتا جارہا ہے، ایجوکیشنل گائیڈنس کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔ ایجوکیشن کے معنی کو سمجھنا، گائیڈنس کے ساتھ اس کے ریلیشن اور گائیڈنس سے اس کے ڈفرنس کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ تعلیم کا پرائمری آبجیکٹو ایک اسٹوڈنٹ کی مکمل ڈیولپمنٹ ہے۔ یہ صرف اسٹوڈنٹ کے انٹرسٹ، ایبیلیٹیز اور پوٹینشل کے علم سے ہی ممکن ہے۔

یہ ایک ایجوکیشنسٹ کا فرض ہے کہ وہ ایک انسپائرنگ ایٹموسفیئر فراہم کرے جس میں ایک اسٹوڈنٹ اپنی ایبیلیٹیز اور پوٹینشل کو ڈیولپ کرسکے۔ اس سے ممکنہ طور پر فزیکل، ایموشنل، انٹیلیکچوئل، مینٹل اور سوشل ڈیولپمنٹ کی طرف رہنمائی ہوگی۔ ایجوکیشنل گائیڈنس کے ذریعے انڈویژولز کو پراپر ٹولز فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ وہ ایجوکیشنل کریکیولم سے تعلق بناسکے۔

ایجوکیشنل گائیڈنس کی نیچر ایجوکیشن کے مختلف لیولز پر مختلف ہوتی ہے۔ ایجوکیشنل گائیڈنس صحت مندانہ پریکٹسز کی حوصلہ افزائی اور سبجیکٹ ریلیٹڈ پرابلمز کو دور کرنے میں انسٹرومنٹل کردار ادا کرتی ہے۔ اکثر، ایک اسٹوڈنٹ جب کچھ سبجیکٹس میں مشکلات کا سامنا کرتا ہے، جس کے نتیجے میں بچوں کو اس سبجیکٹ سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ گائیڈنس ان مشکلات پر قابو پانے میں مدد کرتی ہے۔ گائیڈنس کی جنرل ریسپونسیبیلیٹیز نبھانے والے اسکول کے پرنسپل اور دیگر ٹیچرز کو جنرلسٹوں کی کیٹیگری میں رکھا جاتا ہے۔

 

جو لوگ گائیڈنس کی ایکٹیویٹیز سر انجام دیتے ہیں۔ جن کے لئے ٹریننگ یا اسپیشلائزڈ نالج کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہیں ایکسپرٹ کہا جاتا ہے، مثال کے طور پر کونسلر، سائیکالوجسٹ اور فزیشن۔ سکینڈری لیول پر گائیڈنس کا ایک اہم کام یہ ہے کہ اسٹوڈنٹ کو ایجوکیشنل اور پروفیشنل مواقع کے بارے میں ان کے ایبیلیٹیز، انٹرسٹس اور ٹیلنٹ کے لحاظ سے انفورم رکھا جائے تاکہ وہ اپنے پروفیشنل گول  کا انتخاب کرسکیں۔ یہ فنکشن ٹرینڈ کیریئر ماسٹرز کے ذریعہ پرفارم کیا جاتا ہے، جو مختلف ایمپلائمنٹ ایجنسیز کے ساتھ رابطہ برقرار رکھتے ہیں۔

متعلقہ ایڈٹیک نیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو