کونسلنگ اور گائیڈنس کے درمیان فرق

کونسلنگ اور گائیڈنس کے درمیان فرق

کونسلنگ اور گائیڈنس کے درمیان فرق

کونسلنگ اور گائیڈنس کے درمیان فرق

  یہ دونوں  پرابلمز کو حل کرنے کے لئے ٹولز فراہم کرتے ہیں۔ اس سے اسٹوڈنٹس کو سیلف ریالائزیشن اور سیلف امپاورمنٹ کی فلاسفی کی طرف پش کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ بات نوٹ کرنا اہم ہے کہ انڈویژوئل پر فوکس کرنے کے باوجود، گائیڈنس اور کونسلنگ دونوں مختلف ہیں، خاص طور پر جب یہ بات آتی ہے کہ وہ کس طرح کام کرتے ہیں۔

 

کونسلنگ کے پراسس میں بہت سارے سیشن شامل ہوتے ہیں جن میں کونسلی اور کونسلر پرابلمز کو ڈسکس  کرتے ہیں اور پراپر انفارمیشن کے ذریعے سولیوشن تلاش کرتے ہیں۔ کونسلنگ کے ذریعے، ہم انڈویژول کی پرابلمز کو سمجھے  اور اہم فیصلوں کے ذریعے سولیوشن تلاش کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ کونسلنگ کے پراسس کے اختتام پر، کونسلی عام طور پر ان کی پرابلمز کی نیچر کے بارے میں گریٹر انڈراسٹینڈنگ حاصل کرنے کے قابل ہوجاتا ہے۔ یہ کونسلی کو فیوچر پرابلمز پر انفلوئنس ہونے کی اسٹرینتھ فراہم کرتا ہے۔ کونسلر کا رول صرف اسسٹینس فراہم کرنے تک محدود ہوتا ہے۔

گائیڈنس ایک میتھڈ ہے جس میں ان پرابلمز کو سننا شامل ہے جن کا ایک فرد کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عام طور پر اس پراسس کے دوران ریڈی میڈ سولیوشنز کو سامنے لایا جاتا ہے۔ یہ اکثر انڈیوژول پر ڈپینڈڈ ہوتا ہے کہ آیا وہ سجیسٹڈ سولیوشن کو استعمال کرنے کا انتخاب کرتے ہیں یا نہیں۔ گائیڈنس کے پراسس میں بعض اوقات دھرانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے، تاکہ پرابلم کو حقیقی طور پر سمجھا جا سکے۔ گائیڈنس کو بہت سے لوگ کونسلنگ کا ایک اسینشل سیکشن سمجھتے ہیں اور گائیڈنس پراسس کے بارے میں بھی یہی سمجھا جاتا ہے، اس کے لئے کسی نہ کسی لیول کی کونسلنگ کی نیڈ ہوتی ہے۔ یہ دلیل دی جاتی ہے کہ دونوں عام طور پر ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

 

آئیے گائیڈنس اور کونسلنگ کے درمیان ڈفرنس کو ڈسکس کرتے ہیں:

• کونسلنگ کے لئے انڈویژول کی انٹرنل اسٹڈی کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم، گائیڈنس میں انڈویژول اور ان کی پرابلمز کی ایکسٹرنل اسسمنٹ شامل ہے۔

  • کونلسنگ ایک ان ڈیپتھ ایویلیوایشن ہے اور ایک نیروور پوائنٹ آف ویو رکھتی ہے۔  ایسے کیسز میں انڈویژول اپنی پرابلمز کو ڈیپتھ میں بریک ڈائون کرتا ہے۔ دوسری طرف گائیڈنس ایک وسیع اور زیادہ بڑی اپروچ ہے۔

• کونسلنگ عام طور پر پرسنل اور سوشل ایشوز کے لئے فراہم  کی جاتی ہے۔ تاہم یہ اکثر ایجوکیشن اور کیریئر سے ریلیٹد پرابلمز کے لئے بھی فراہم کی جاتی ہے۔

کونسلنگ بنیادی طور پر انڈویژول کی پرابلمز کو انڈراسٹینڈ کرنے میں ہیلپ کرنے پر فوکس رکھتی ہے۔ اس کے ذریعے، ہم انڈویژول میں بیہیوریئل چینجز لاتے ہیں تاکہ وہ پرابلمز سے ہم آہنگ ہو سکیں۔ تاہم، گائیڈنس پرابلمز  کا سولیوشن فراہم کرنے پر فوکس کرتی ہے۔ اس کیس میں سولیوشن انڈویژول کے رویے میں چینج لا سکتا ہے۔

  • کونسلنگ میں، کونسلر انڈویژول کے لئے فیصلے نہیں کرتا، لیکن گائیڈنس کے دوران، پروفیشنل گائیڈنس سروس پرووائیڈر ایک ڈیسیجن میکر ہوتا ہے۔
  • کونسلنگ میں لرننگ اور فیلنگز دونوں کو اہمیت دی جاتی ہے۔ تاہم، گائیڈنس کے دوران، فیلنگ پر توجہ نہیں دی جاتی اور یہ ایک نسبتا زیادہ انٹیلیکچوئل پراسس ہے۔  

• کونسلنگ اکثر انڈیویژول کی سیلف ڈسکوری کا سبب بنتی ہے جبکہ گائیڈنس  کسی انڈویژول فرد کی سیلف ڈسکوری کا باعث نہیں بنتی۔

 

گائیڈنس اور کونسلنگ کے بارے میں کامن مس کونسیپشن

 

خیال کیا جاتا ہے کہ گائیڈنس اور کونسلنگ  کورس کی اسٹڈی  کرنے والے ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس، گائیڈنس اور کونسلنگ کے بارے میں کچھ مس کونسیپشنز کا شکار ہوسکتے ہیں۔ کورس انسٹرکٹرز کو ایسی مس کونسیپشنز سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، جن کا عام طور پر پبلک پروپیگنڈہ کرتی ہے۔ اس طرح اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز ان مس کونسیپشنز کو چیلنج کرکے اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ کچھ اہم مس کونسیپشنز یہ ہیں:

گائیڈنس اور کونسلنگ شدید سائیکولوجیکل مسائل والے اسٹوڈنٹس تک محدود پراسس ہے اور اس لئے اسکول چلڈرنز کے لئے اس کی ضرورت نہیں ہے۔

• اسکول چلڈرنز کی کیرئنگ  کرتے وقت گائیڈنس اور کونسلنگ کی تھیوری اور پریٹیکل ایسپیکٹس کے درمیان شاید ہی کوئی ریلیشن ہو۔

  • گائیڈنس خصوصی طور پر گروپ فارم میں فراہم کی جاتی ہے کیونکہ بہت سے اسٹوڈنٹس  کو کم و بیش ایک جیسے ایشوز کا سامنا ہوتا ہے۔

• کونسلنگ ہمیشہ کونسلر کے ارائونڈ سینٹرڈ ہوتی ہے، اور کونسلی ایک پرو ایکٹو رول ادا کرتا ہے۔

• گائیڈنس اور کونسلنگ ایک سنگل تھیوری ہے، جسے تمام سینیریو کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

کونسلنگ ایک پیچیدہ پراسس ہے، جسے صرف پروفیشنلی ایکسپرٹس ہی فیسلیٹیٹ کرسکتے ہیں۔ ایک ٹیچر کونسلر نہیں ہو سکتا۔

 

• کوئی بھی ٹیچر کسی کونسلنگ ٹریننگ سے گزرے بغیر کونسلر بن سکتا ہے۔

 

•  کلاس روم سچویشن میں کونسلنگ کی سروس نہیں دی جاسکتی کیونکہ اس کے لئے مختلف ریسورسز کی ضرورت ہوتی ہے۔

پرسنل، ایموشنل اور سوشل پرابلمز کے لئے کونسلنگ والدین کی ذمہ داری ہے اور ٹیچرز کی اس معاملے میں کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ 

• کونسلنگ صرف ان بچوں تک محدود ہے جو پرابلمز کا سامنا کر رہے ہیں، نہ کہ ان بچوں کے لئے جو اسکول میں خوش اور متحرک ہیں۔

• ایک کونسلر تمام پرابلمز کا  ریڈی میڈ سولیوشن فراہم کر سکتا ہے۔

گائیڈنس ایک ایسی سروس یا پراسس ہے جسے صرف ایمرجنسی سچویشن سے نمٹنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہئے۔ 

• کونسلنگ ترقی یافتہ ممالک کے لئے ہے۔

• گائیڈنس سیٹ اپ پاکستانی سوسائٹی اور اسکولوں میں ورک نہیں کرتے ہیں۔

کونسلنگ کا تعلق صرف ایجوکیشنل مشکلات  سے ہے۔

• کونسلنگ میں کوئی ایتھیکل ایشو شامل نہیں ہے۔

• کونسلنگ ایک ون میٹنگ پرابلمز سولونگ اسٹریٹجی ہے۔

متعلقہ ایڈٹیک نیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو