تعلیم کا تصور

تعلیم کا تصور

تعلیم کا تصور

علم کا مطلب مختلف اسکلز، ویوز اور پریکٹسز کو ڈیویلپ کرنا ہے جس سے ایک اسٹوڈنٹ کو فائدہ ملتا ہے۔ سوسائٹی میں پراپر فنکشن  کے لئے ایجوکیشن ہر کسی کیلئے بہت ضروری ہے۔

یہ خاص طور پر ضروری ہے تاکہ ایک شخص ریسپانسیبل پرسن بننے کے لئے تیار ہو اور وہ لاز کے انڈر اپنے  رائٹس بھی جانتا ہو۔ یہ کہا جاتا ہے کہ ایجوکیشن سے مراد صرف ینگ ایج میں حاصل کی گئی ایجوکیشن ہوتی ہے جب کہ حقیقت میں ایجوکیشن بہت زیادہ وسیع ہے اور یہ اسکول والی ایجوکیشن سے کہیں زیادہ دور تک پھیلی ہوئی ہے۔

ہم لوگوں کے ساتھ اپنی ڈیلی میٹنگز اور کمیونیکیشن کی مختلف فارمز میں  کیا ری ایکشن دیتے ہیں، یہ بھی ایجوکیشن ہی ہے۔ یہ لرننگ میٹھڈز بہت فائدہ مند ہیں جو ہم پہلے ہی اسکول میں پڑھ چکے ہیں۔ 

 

ایجوکیشن کو درج ذیل ٹائپس میں ڈیوائیڈ کیا جاسکتا ہے:

فارمل ایجوکیشن:

فارمل ایجوکیشن، ایجوکیشن کی وہ ٹائپ ہے جس کا ایک اسٹرکچرڈ اینوائرمنٹ ہوتا ہے۔ اس کی ایگزامپلز اسکول اور کالج ہیں۔ فارمل ایجوکیشن کا سفر انتہائی چھوٹی عمر سے شروع ہوتا ہے اور جوانی تک جاری رہتا ہے۔

 

زیادہ تر کمیونٹیز کسی نہ کسی لیول کی فارمل ایجوکیشن کو لازمی قرار دیتے ہیں۔ عام طور پر، اس کے بعد، کچھ لوگ ہائر ایجوکیشن کی طرف جاتے ہیں۔ فارمل ایجوکیشن میں تمام فوکس ایک بہت ہی مخصوص پروگرام یا سلیبس کو برقرار رکھنے پر ہوتا ہے اور فارمل ایجوکیشن کا سب سے اہم حصہ پروفیشنلی ٹرینڈ ٹیچرز ہیں۔

ان ٹیچرز نے عام طور پر ہائر ایجوکیشن حاصل کی ہوتی ہے اور وہ فارمل ایجوکیشن  دینے کیلئے اسپیشلی کوالیفائیڈ ہوتے ہیں۔ یہ نوٹ کرنا بہت اہم ہے کہ فارمل ایجوکیشن میں کلاس روم سے باہر ہونے والے انٹریکشنز اور ایکٹویٹیز بھی شامل ہیں۔ اس طرح کی  ایجوکیشن میں لرننگ کا ایک ڈسپلن میتھڈ ہوتا ہے۔

 

ووکیشنل ایجوکیشن:

ووکیشنل ایجوکیشن، ایک ایسی ایجوکیشن ہے جو کسی اسفپیسفک اسکل یا کرافٹ پر فوکس ہوتی ہے۔ اسے پریکٹیکلی طور پر کرکے سیکھا جاتا ہے۔ یہ ایجوکیشن زیادہ ہاتھوں سے ہوتی ہے، اور اس میں پریکٹیکل ورک ایکسپیرینس شامل ہوتا ہے۔

 

 

 

 

اسپیشل ایجوکیشن:

اسپیشل ایجوکیشن کو ایسے بیان کیا جاتا ہے کہ یہ وہ ایجوکیشن ہے جو ان لوگوں کو دی جاتی ہے جو کسی قسم کی معذوری کا شکار ہیں۔ چونکہ ہر شخص کی لرننگ ریکوائرمنٹس سیم نہیں ہوتیں، اس لئے اسپیشل ایجوکیشن اس فرق کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہے اور اسپیشل حالات میں اسٹوڈنٹس کے لئے مختلف لرننگ فارمز پرووائیڈ کرتی ہے۔ اس طریقے میں علم کو آگے منتقل کرنے کے لیے مختلف ٹولز اور میتھڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔

اِن فارمل ایجوکیشن:

اِن فارمل ایجوکیشن لرننگ اور انفارمیشن حاصل کرنے کا ایک غیر منظم طریقہ ہے۔ ایجوکیشن کی اس فارم میں، سیکھنے والا شعوری طور پر علم حاصل نہیں کرتا، بلکہ صرف دوسروں کو اوبزرو کرکے اور بات چیت کرکے سیکھتا ہے۔

اِن فارمل ایجوکیشن کے لئے لرننگ انسٹی ٹیوشن کی ضرورت نہیں ہوتی، اس کے بجائے یہ کہیں بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کے لئے کسی قسم کے سٹرکچر یا سلیبس کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ اِن فارمل ایجوکیشن وہ پروسس ہے جس کے ذریعے انسان درست ایٹی ٹیوڈ اپناتا ہے، اسکلز پیدا کرتا ہے، ویلیوز کو پروان چڑھاتا ہے اور علم حاصل کرتا ہے، اور اس پروسس میں کوئی آرگنائزیشن یا سسٹم نہیں ہوتا۔

 

اس میں فیملی اور کمیونٹی کے بڑوں کوششیں شامل ہوتی ہیں تاکہ نوجوانوں کو ترقی کرنے اور ماحول کے مطابق ڈھلنے میں مدد مل سکے۔ ان فارمل ایجوکیشن میں وہ تمام انسیڈینٹل ایجوکیشن بھی شامل ہوتی ہے جو کام، کھیل اور سفر کے دوران ملتی ہے۔ فلموں، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ذریعے نالج بھی اِن فارمل ایجوکیشن میں شامل ہے۔

 

 

سیلف ڈائریکٹڈ ایجوکیشن:

سیلف ڈائریکٹڈ ایجوکیشن سیلف لرننگ کا پروسس ہے۔ مطلب یہ کہ اس میں ایک شخص خود ہی ایجوکیشن حاصل کرتا ہے۔ وہ اس کیلئے مختلف ریسورسز استعمال کرتا ہے، مثال کے طور پر لائبریریاں، آن لائن گائیڈز وغیرہ۔ اس قسم کی لرننگ کا فوکس انڈیویژول ہوتا ہے کیونکہ وہ ریسورسز کے ساتھ ڈائریکٹ انٹریکٹ کرتا ہے۔ اس پروسس میں کوئی ٹیچر یا مینٹور شامل نہیں ہوتا اور اس کے لئے کسی فارمل انسٹی ٹیوشن کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ لرننگ کی اس  ٹائپ میں سیکھنے والے کی شعوری کوشش شامل ہوتی ہے۔

 

کے- ٹویلو دنیا میں ایجوکیشن کی سب سے پاپولر فارم ہے۔ یہ خاص طور پر انڈیا، امریکہ اور کینیڈا میں پاپولر ہے۔ کے- ٹویلو   ایجوکیشن کی ٹراڈیشنل طریقوں کا آلٹرنیٹ ہے۔ اسٹوڈنٹ - ٹیچرز  انٹریکشن کی بات کی جائے تو یہ بہت مختلف ہے۔ یہ ایجوکیشن سسٹم کنڈر گارٹن سے لے کر 12 کلاس تک پھیلا ہوا ہے۔

 

اسٹوڈنٹ – ٹیچر انٹریکشن بڑھنا اس سسٹم کی بنیاد ہے۔ یہ اسٹوڈنٹس سے سوالات پوچھنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ایجوکیشن کی یہ فارم یونیک ہے کیونکہ  یہ اسٹوڈنٹس پر پریشر ڈالنے کے بجائے ان  کو اپنے طور پر سیکھنے کی ترغیب دیتی ہے۔

یہ میتھڈ اسٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ ایک سبجیکٹ کے بارے میں اپنی اِن سائٹ پرووائیڈ کریں، اس کے برعکس سسٹم میں ایک ہی انفارمیشن کو بار بار دہرایا جاتا ہے۔ اس طرح یہ سسٹم ایک قسم کی انفرادی اور ویلیو ایجوکیشن پیدا کرتا ہے جو مکمل طور پر ٹیچر پر ڈیپینڈ نہیں کرتی۔ اس سسٹم  کا گول اسٹوڈنٹس  کو  قابل اعتماد اور آزاد افراد کے طور پر ڈویلپ کرنا ہے۔

 

ایجوکیشن کونسلر

 ایجوکیشنل کونسلر کیا ہوتا ہے؟

ایک ایجوکیشن کونسلر وہ شخص ہوتا ہے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ اسکول کا اکیڈیمک انوائرمنٹ درست طریقے سے برقرار ہے۔ اسکولوں میں موجود یہ کونسلر اسٹوڈنٹس کو کیریئر کے صحیح انتخاب کی رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ وہ اسپیشل ضروریات کے بچوں کی مدد کرنے میں خاص طور پر ہیلپ فل  ہیں۔

کونسلر اسٹوڈنٹ کے پرسنل ایشوز میں انٹرسٹ لینے کی بھی کوشش کرتے ہیں، کیونکہ یہ ایشوز اسٹوڈنٹ کی لرننگ ایبلی ٹیز  پر امپیکٹ ڈال سکتے ہیں۔ اس طرح کے ایشوز کو حل کرنے کے لئے، ایجوکیشنل کونسلر اسٹوڈنٹ کے والدین یا گارجین یا ٹیچرز سے بھی بات چیت کرتا ہے تاکہ اسٹوڈنٹ کے ایشوز کے بہترین حل تلاش کرنے میں ان کی مدد کرسکے۔

 

 

 

 

متعلقہ ایڈٹیک نیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو