logo_image

یونیورسٹی آف سوات

سیدو روڈ، مینگورہ۔ سوات۔
uswat.edu.pk/ | (0946) 9240006 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں واقع یونیورسٹی آف سوات ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے جس کا مرکزی کیمپس سیدو شریف میں قائم ہے جو کہ سوات کے اہم شہر مینگورہ سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مئی 2009 میں وزیراعظم پاکستان کے دورہٗ سوات کے موقع پر یونیورسٹی آف سوات کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ جس کے بعد جولائی 2010 میں گورنر خیبرپختونخوا اویس احمد غنی کے حکمنامے اور صدرِ پاکستان کی منظوری کے تحت اس یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔ اس یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد فاروق خان (شہید) تھے جنہیں اگست 2010 میں تعینات کیا گیا تھا۔

عام معلومات

شہر سوات
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس سوات

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو