logo_image

یونیورسٹی آف فاٹا

درّہ آدم خیل، ایف آر کوہاٹ
http://www.fu.edu.pk/ | (091) 58855002 | [email protected]

جائزہ

درہ آدم خیل کے علاقے اخوڑ وال میں واقع یونیورسٹی آف فاٹا ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے، اس یونیورسٹی کا انتظام و انصرام منسٹری آف سیفرون کے ہاتھ میں ہے۔ 2016 میں وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے معاملات چلانے کے لیے پی سی ون تیار کیا جس کی منظوری سی ڈی ڈبلیو پی نے اپریل 2016 میں دی۔ اس یونیورسٹی کے انفرااسٹرکچر، ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ، آلات، فرنیچر اور دیگر ضروری اشیا کی خریداری کے لیے 1.593 بلین روپے خرچ کئے گئے۔

عام معلومات

شہر کوہاٹ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کوہاٹ

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو