جائزہ
فیڈرل کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن ( ایف سی اے ڈی) کو حکومت پاکستان کی وزارت برائے تعلیم نے 1990 اور 91 کے درمیان قائم کیا۔ اس ادارے کے قیام کے پیچھے صوبہ سندھ کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا کہ صوبے میں آرٹ، ڈیزائننگ اور آرکیٹیکچر کی پروفیشنل تعلیم کے لیے مختص کوئی ادارہ ہونا چاہیے۔ ایف سی اے ڈی کی عمارت کی تعمیر کا آغاز جامشورو میں ہوا۔ یہاں سے نیچے کی طرف دیکھں تو دریائے سندھ آپ کو ماضی کی یاد دلاتا ہے۔ اس منصوبے کو ابتدائی طور پر ایک وابستہ کالج کی حیثیت سے یونیورسٹی آف سندھ کے حوالے کیا گیا تھا۔ یہاں اسٹوڈنٹس کی پہلی کھیپ نے 1999 میں داخلہ لیا۔
عام معلومات
شہر جام شورو
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس جام شورو
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
داخلہ فیسروپے 10000.00
-
زرضمانتروپے 2000.00
-
انرولمنٹ فیسروپے500.00
-
ٹرانسپورٹروپے4500.00
-
کھیلوں کی فیسروپے200.00
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ