Log in SIGN UP
اداروں کا موازنہ کریں
ایڈمیشنز
ڈیٹ شیٹ
پاسٹ پیپرز
نتائج
اسکالرشپس
یا ای میل کے ساتھ لاگ ان کریں
کیمپس گرو میں نیا ہے؟ سائن اپ
یا ای میل کے ساتھ سائن اپ کریں
پہلے ہی رجسٹرڈ ہے؟ یہاں لاگ ان کریں
Compare Institutes
Admissions
Date Sheets
Past Papers
Results
Scholarships
زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔
تعلیم کے حامی اور نوجوانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لیے متعدد پروگرامز پیش کرنے والے یوتھ ویژن انسٹیٹیوٹ کا مقصد نوجوانوں کو با اختیار بنانا ہے۔
سینا نہ صرف سیکھنے کی خواہش کو پروان چڑھاتا ہے بلکہ سیکھنے کے عمل کو بامقصد استعمال میں لاگو کرنے کی اہلیت کی بھی طلب کرتا ہے۔
اورینٹ کاروبار کو مسابقتی فائدہ کے قابل بنانے کے لیے حل اور خدمات پیش کرتا ہے۔
ایم ٹیک آپ کے لیے درست کیریئر کا انتخاب کرنے میں معاونت فراہم کرتا ہے۔
این اے وی ٹی ٹی سی قومی سطح پر ووکیشنل اور ٹیکنیکل ٹریننگ کے شعبوں میں پالیسی کا رخ متعین کرنے، ریگولیٹ کرنے اور سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم کیا گیا ایک اعلی سطح کا ادارہ ہے۔
فضائیہ ٹیچرز ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کو چیف آف ایئر اسٹاف کی ایما پر 2001 میں قائم کیا گیا۔