آپ کے قریب بہترین انسٹیٹیوٹ کی تلاش

زندگی بھر کی مہارتیں تیار کریں جو نہ صرف آپ کی مہارت کو بڑھا دیں بلکہ خوشحالیوں کے لاتعداد دروازے کھولیں۔

فضائیہ ٹیچرز ٹریننگ انسٹیٹیوٹ
فضائیہ کے اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ کو تربیت کی سہولت سے آراستہ کرنے کے بارے میں تصور مرحوم ایئر وائس مارشل عبد الرزاق نے 2001 میں پیش کیا تھا۔ جس کے بعد مارچ 2001 میں اُس وقت کے فضائیہ کے سربراہ کی ایما پر فضائیہ ٹیچرز ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا۔ 
تاہم اس ادارے کو فعال ہونے کے لئے ستمبر 2001 تک انتظار کرنا پڑا۔ اس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی علیحدہ بلڈنگ ایئر یونیورسٹی کیمپس میں تعمیر کی گئی، انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 2002 میں اپنے ریذیڈینٹ ٹریننگ پروگرامز کے سلسلے میں باضابطہ تربیتی پروگرام شروع کیے۔ بعد ازاں ، اس کے احاطے میں ائیر یونیورسٹی کی بڑھتی ہوئی رہائش کی ضروریات کے حوالے سے انسٹی ٹیوٹ نے اپنی اصل عمارت خالی کردی اور سال 2008 میں اپنے موجودہ مقام پر منتقل ہو گیا۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو