logo_image

پشاور ماڈل اسکول

جہانگیر روڈ، صوابی، کے پی کے۔
http://www.pmdc.edu.pk/pmdcBoysSwabi.php | (0938) 280343 |

جائزہ

پشاور ماڈل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ (پی ایم ای آئی) کو 1979 میں قائم کیا گیا۔ اسی ادارے کے زیرِ اہتمام پشاور ماڈل ڈگری کالج (بوائز) کو 1997 میں اور پی ایم ڈی سی (گرلز) پشاور کو 2002 میں قائم کیا گیا۔ پی ایم ڈی سی (بوائز) حیات آباد کو 2014 میں جبکہ پی ایم ڈی سی (بوائز) صوابی کو 2017 میں، پی ایم ڈی سی (گرلز) صوابی کو 2018 میں، پی ایم ڈی سی (بوائز اینڈ گرلز) کو ہری پور میں ایک علیحدہ کیمپس کے طور پر 2018 میں اور پی ایم ڈی سی گرلز حیات آباد کو 2019 میں قائم کیا گیا۔ اس ادارے کے تحت چلنے والے تمام انسٹیٹیوٹس کا ایک ہی عزم ہے اور وہ یہ کہ تمام اسٹوڈنٹس کے لیے انتہائی مناسب داموں پر معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانا۔ پی ایم ای آئی کے اس وقت 20 مختلف اسکول اور 10 ڈگری کالجز کام کررہے ہیں جن میں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کی مجموعی تعداد 35000 سے زائد ہے۔ پی ایم ای آئی کی تعلیم کے فروغ کے لیے پیش کردہ خدمات کے صلے میں اگست 2001 میں حکومت خیبرپختونخوا نے سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، پشاور کا چارٹر منظور کیا۔

عام معلومات

شہر صوابی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس پشاور صوابی چارسدہ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو