logo_image

ماما پارسی گرلز اسکول

ایم اے جناح روڈ، پریڈی کواٹرز۔ کراچی۔
| (021) 32720224 |

جائزہ

ماما پارسی گرلز سیکنڈری اسکول کو اپریل 1918 میں جمشید نسروانجی مہتا نے قائم کیا جنہوں نے اس اسکول کے قیام کے لیے تین مختلف ذرائع سے ڈونیشنز حاصل کیے۔ سب سے پہلے انہوں ںے نئے پارسی گرلز اسکول کے لیے بائی ویربےجی اسکول کا ایک حصہ حاصل کیا۔ کچھ ماہ بعد جون 1919 میں اس اسکول کو حاجی عبد اللہ ہارون روڈ کے قریب واقع ایک بڑی عمارت میں منتقل کردیا گیا اس عمارت کو ماما مینشن کے نام سے جانا جاتا ہے اس کے بعد ماما پارسی اسکول کی موجودہ عمارت کی تعمیر کا کام شروع ہوا۔ 17 جنوری 1920 کو اس اسکول کی تعمیر کا آغاز ہوا اور 26 جنوری 1925 کو یہ اسکول مکمل طور پر تیار ہوگیا جس کے بعد ماما پارسی گرلز سیکنڈری اسکول کو یہاں منتقل کردیا گیا۔ قریب 100 سال سے کراچی کا یہ تاریخی اور قدیم ادارہ علم کی روشنی بانٹ رہا ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی آغا خان بورڈ
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو