معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

دی سٹیزنز فائونڈیشن (ٹی سی ایف)

دی سٹیزن فائونڈیشن کے اغراض و مقاصد میں

  شہروں کی کچی آبادی اور دیہی علاقوں کی کمیونیٹیز کے مرکز میں اسکول قائم کر کے ضرورت مند بچوں کے لیے اعلیٰ معیار کی تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانا شامل ہے۔

ٹی سی ایف کے اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب میں شامل متعدد مضامین کے لیے ٹی سی ایف کی اپنی وضع کردہ نصابی کُتب ہیں جو یہاں پڑھنے والے بچوں کو فراہم کی جاتی ہیں۔

اس مواد کو طلبہ کے لیے تعلیم سے مطابقت پیدا کرنے اور نصاب کو سمجھنے میں آسانی کے لئے بنایا گیا ہے۔

یہاں ہر سال اساتذہ اور پرنسپل کے لیے ایک تربیتی پروگرام بھی منعقد کیا جاتا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو