کالج مینیجمنٹ کمیٹی (سی ایم سی) کی نئی گورننگ باڈی کا انتخاب

کالج مینیجمنٹ کمیٹی (سی ایم سی) کی نئی گورننگ باڈی کا انتخاب

کالج مینیجمنٹ کمیٹی (سی ایم سی) کی نئی گورننگ باڈی کا انتخاب

کالج مینیجمنٹ کمیٹی (سی ایم سی) جو کہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کا حصہ ہے، نے تعلیمی سال برائے 2022-2024 کے لیے ایک نئی مینیجمنٹ باڈی کا انتخاب کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، ثمینہ ترمزی کو سی ایم سی کی صدر، غلام نورانی کو فنانس سیکریٹری اور نایاب رضوان اور ظریف خان کو ایگزیکٹو ممبر منتخب کیا گیا۔

ایف ڈی ای کے اکیڈمک ونگ کی جانب سے بدھ کو اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون اوبلیک فور کے ماس کمیونیکیشن آڈیٹوریم میں ایف ڈی ای کے انتخابات ہوئے۔

انتخاب کی صدارت کی پروفیسر صالحہ جبیں نے کی جو کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز (آئی ایم سی جی) ایف سیون اوبلیک فور کی پرنسپل ہیں، انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا اور 12 بجے ختم ہوا۔ پولنگ افسر کے طور پر، دو سینئر انسٹرکٹرز نے پریزائیڈنگ افسر کی مدد کی

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو