سرگودھا بورڈ نے دسویں جماعت کے خصوصی امتحانات برائے2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

سرگودھا بورڈ نے دسویں جماعت کے خصوصی امتحانات برائے2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

سرگودھا بورڈ نے دسویں جماعت کے خصوصی امتحانات برائے2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا:  

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) سرگودھا کا قیام 1968 میں عمل میں لایا گیا۔ اس کے بعد اس ڈھانچے کو 1975 میں اس کے موجودہ مقام ڈیفنس ویو ہاؤسنگ سوسائٹی، سرگودھا میں منتقل کر دیا گیا۔ اس بورڈ کی موجودہ اتھارٹی کے تحت سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر وہ چار اضلاع ہیں جہاں سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری امتحانات کے انعقاد کا ذمے دار ہے۔

امتحانات عام طور پر ہر سال مارچ کے مہینے میں ہوتے ہیں۔ تاہم، 2020 میں کورونا وائرس کے وبائی مرض کے آغاز کی وجہ سے، کوئی امتحانات نہیں ہوسکے تھے۔

بورڈ کی جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات کو دو سیشنز میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک شفٹ میں صبح کے وقت امتےحانات ہوں گے جبکہ دوسری شفٹ میں شام کو امتحانات لیے جائیں گے۔

مزید پڑھئیے: لاہور بورڈ کے خصوصی امتحان برائے2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

سرگودھا بورڈ نے دسویں جماعت کے خصوصی امتحانات برائے2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

.

سرگودھا بورڈ نے دسویں جماعت کے خصوصی امتحانات برائے2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

اس بارے میں مزید تفصیلات کے لیے درج ذئیل لنک پر کلک کرکے بی آئی ایس ای کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

BISE SARGODHA BOARD

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو