کراچی بورڈ نے انٹر پارٹ 2 کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی بورڈ نے انٹر پارٹ 2 کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے گذشتہ روز انٹر پارٹ ٹو کامرس گروپ کے امتحانات برائے2021 کا نتیجہ جاری کردیا۔
بورڈ کے پزیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کا سالانہ امتحان منعقد ہوچکا ہے اور طلباء پہلے سے ہی ایچ ایس سی پارٹ ٹو کے رزلٹ کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔
امیدواروں کا انتظار ختم ہوا، کیونکہ بی آئی ای کے نے بارھویں جماعت کا نتیجہ گزشتہ رو شام چار بجے جاری کردیا۔
ایبٹ آباد بورڈ نے میٹرک اور انٹر پارٹ 2 کے لیے خصوصی امتحانی رول نمبر سلپ جاری کردی:مزید پڑھیں
کراچی بورڈ کے سیکنڈ ایئر کا نتیجہ برائے2021 کیسے حاصل کریں:
امیدواروں کو کئی ماہ سے انتظار تھا کہ کراچی بورڈ آف ایجوکیشن2021 کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب کرے گا، اور اب ہم 12ویں جماعت کے طلباء سے بات کریں گے کہ وہ اپنے نتائج کیسے چیک کر سکتے ہیں۔
کراچی بورڈ آف ایجوکیشن صرف انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا فائنل نتیجہ اپنی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے اور اب طلباء اپنے نتائج کراچی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔
تعلیمی بورڈ کے مطابق طلباء اپنے ایچ ایس سی پارٹ ٹو کا نتیجہ2021 کراچی بورڈ کے نتائج نام یا رول نمبر کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
ہم دوسرے سال میں آپ کی تعلیمی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے کراچی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
board of intermediate education Karachi