پشاور بورڈ نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
پشاور بورڈ نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) پشاور کی جانب سے کلاس 9 اور 10 کے سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔
بی آئی ایس ای پشاور کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جمعہ 13 مئی کو شروع ہوں گے اور منگل 31 مئی کو ختم ہوں گے۔
بی آئی ایس ای پشاور کی طرف سے شائع کردہ 9ویں اور 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول درج ذیل لنک پر جا کر دیکھا جاسکتا ہے

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا