ایجوکیشنل کنسلٹینٹ کون ہوتا ہے؟

ایجوکیشنل کنسلٹینٹ کون  ہوتا ہے؟

ایجوکیشنل کنسلٹینٹ کون ہوتا ہے؟

ایجوکیشنل کنسلٹنٹ

 

جب اس ٹریننگ پروگرام کی بات کی جائے تو عام طور پر ایک سوال پوچھا جاتا ہے کہ

ایجوکیشنل کنسلٹینٹ کون  ہوتا ہے؟

ایک ایجوکیشنل کنسلٹنٹ ایجوکیشن کی فیلڈ میں ایک پروفیشنل پرسن ہوتا ہے. جو اکثر کریکیولم ڈیولپمنٹ میں مدد کرتا ہے۔ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ بار بار سامنے آنے والے دیگر مسائل کو کنفرنٹ کرنے کے لیے ٹیچنگ ایکسپیریئنس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایکسپیریئنسڈ پروفیشنل ہوتے ہیں جو لرننگ کی فیلڈ میں ایمرجنگ پریکٹیسز سے اپ ٹو ڈیٹ ہوتے ہیں۔ کنسلٹنٹ انڈویژول کو ایڈوائس کرتا ہے کہ وہ اپنے انٹرسٹ کے پیچھے چلیں اور اپنے پوٹینشل کو حاصل کریں۔

 

کنسلٹنٹ لانگ ٹرم گولز کا بھی جائزہ لیتے ہیں اور ان کو حاصل کرنے کے لئے ایجوکیشنل پلان بنانے میں ہیلپ کرتے ہیں۔ ایجوکیشنل سسٹم کو پہلے ہی بہت بڑے چیلنجز کا سامنا تھا جو اب کوویڈ-19 کی ایمرجنسی کے بعد مزید بڑھ گئے ہیں۔ کلچرل ایشوزکی شفٹنگ کو چیلنج کرنے اور ایفیکٹیو لرننگ پراسسز کو مکمل سمجھنے کرنے کے لئے اب انوویٹیو تھنکنگ کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ کنسلٹنٹس وہ ٹولز ہیں، جن کے ذریعے زیادہ تر نالج ٹیکنیکل سیکٹر سے اسکول سسٹم میں منتقل ہوتی ہے۔

 

ایجوکیشنل کنسلٹنٹ کو ان رکاوٹوں کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، جو کسی پارٹیکیولر ڈسٹرکٹ میں اسٹیبلش پوزیشن سے سامنے آتی ہیں۔ اس کی بجائے انہیں نیو آئیڈیاز کو جلدی تیار کرنے اور ملک بھر میں ان کو اپلائی کرنے کی فریڈم ہوتی ہے۔ کچھ ٹیچرز ایک وسیع فہم کے مالک ہوتے ہیں اور مسائل کو حل کرنے میں ایکسپرٹ ہوتے ہیں۔ ایسے ٹیچرز ایجوکیشنل کنسلٹنٹ کے لیے ضروری اسکلز کو حاصل کرلیتے ہیں۔

 

 

سائنس یا ہیومینٹیز؟ انجینئرنگ یا ماس کمیونیکیشن؟ اعلی تعلیم حاصل کریں یا ملازمت؟

اپنی زندگی کے کسی موڑ پر بھی جب کیریئر چننے کی بات آئے گی تو ممکنہ طور پر آپ کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ ایک مشکل پراسس ثابت ہوسکتا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں تعلیم کے شعبے میں کئی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔

 

نہ صرف ایجوکیشن کی کوالٹی میں بہتری آئی ہے بلکہ دنیا بھر میں مختلف لیولز پر کالجز اور یونیورسٹیز میں آفر کردہ اسپیشل کورسز کی تعداد میں بھرپور اضافہ ہوا ہے۔ اس ڈائیورسٹی کی وجہ سے کوالٹی ایجوکیشن کو فائنڈ کرنے والے اسٹوڈنٹس کو اکثر کورسز کی اس ڈائیورس لسٹ میں سے انتخاب کرنا چیلنجنگ لگتا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ایجوکیشنل کنسلٹینسی بہت ہیلپ فل ثابت ہوتی ہے۔

 

ایک ایجوکیشنل کنسلٹنٹ

  • پروگرام کے آبجیکٹیو کے مطابق انڈویژول کلاس رومز کے لئے ٹریننگ اور ایجوکیشنل ضروریات کی اسسمنٹ کرتا ہے۔
  • ایجوکیشنل ایکسپرٹس اور دیگر انٹرڈسیپیلینری پروفیشنلز کیلئے ٹریننگ پروگرامز اور ورکشاپس ڈیزائن اور ڈیولپ کرتا اور فراہم کرتا ہے۔
  • موجودہ بیسٹ پریکٹیسز کو استعمال کرتے ہوئے پروفیشنل اسپیشلٹی کے شعبے کے اندر ایجوکیٹرز اور دیگر انٹرڈسپلینیری پروفیشنلز کو انڈیپینڈنٹ ٹیکنیکل ایڈوائس، کنسلٹیشن اور انڈویژول اسسٹنس فراہم کرتا ہے۔
  • پروفیشنل ایکسپرٹیز کے ایریا میں لوکل اور اسٹیٹ ایجوکیشنل ریسورسز کی اسسمنٹ کرتے ہیں، اور ریسورسز کی ڈیولپمنٹ کے لئے بہترین  پروگرام تیار کرتے ہیں۔
  • ایجوکیشنل پروگرامز کی ضرورت کے مطابق ایویڈنس بیسڈ اسپیشل ایجوکیشن لٹریچر اور انفارمیشن پیکیجز کو ڈیولپ اور پروڈیوس کرتے ہیں۔
  • کمیٹیوں اور ایڈوائزری بورڈز میں شرکت کرتا ہے اور پروفیشنل اسپیشلٹی کے ایریا میں اسٹوڈنٹس کے لئے اسٹیٹ وائیڈ  ایجوکیشن کے رزلٹ سے ریلیٹڈ پالیسیز اور پروگرامز کی ڈیولپمنٹ میں کنٹریبیوٹ کرتا ہے۔
  • ایجوکیشن سے وابستہ اسٹاف کی نگرانی کرسکتا ہے، جس میں ایمپلائیز کی ہائیرنگ، فائرنگ، پرفارمنس ایویلیوایشن، ٹریننگ، ورک ایلوکیشن، اور پرابلمز کے سولیوشنز سے متعلق ریکمنڈیشنز شامل ہوسکتی ہیں۔
  • اسائن کی گئی جاب سے متعلق مختلف ڈیوٹیز پرفارم کرتا ہے۔

 

 

اسکول اور پوسٹ سیکنڈری انسٹیٹیوشن ایجوکیشن کنسلٹینٹس

اسکول اور پوسٹ سیکنڈری ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز اسٹوڈنٹس کی لرننگ کو ایک ہولسٹک لیول پر جانچنے اور اپنی پالیسز اور پروگرامز میں امپروومنٹس کی خاطر ریکمنڈیشنز کے حصول کے لیے ایجوکیشنل کنسلٹنٹس کو ہائیر کرتے ہیں۔ یہ ادارے ایجوکیشنل کنسلٹنٹس کو اسپیسیفک پرابلم کو ایگزامائن کرنے اور ایک کسٹم سولیوشن کو ڈیزائن کرنے کے لیے بھی ہائیر کرسکتے ہیں۔

 

ان پوزیشنز پر موجود کنسلٹنٹ اکثر پروگرامز، پالیسیز اور ترجیحات کو بہتر بناتے ہیں۔ وہ فیکلٹی کی ٹریننگ، ایڈمنسٹریٹرز اور بورڈ ممبران کو تبدیلی کے اقدامات پر مبنی مشورے دے کر ان کی ہیلپ کرتے ہیں۔ بہت سے ایجوکیشنل کنسلٹنٹ اسکولوں اور ان کی ایجوکیشنل پالیسیوں کی مینجمنٹ میں اسسٹنس فراہم کرسکتے ہیں۔

 

انڈویژول اسٹوڈنٹس اور ان کی فیملیز کے لیے ایجوکیشن کنسلٹنٹس

کچھ ایجوکیشنل کنسلٹینٹ انڈویژول فیملیز کے ساتھ ایک انڈیپینڈنٹ کنسلٹینٹ کے طور پر ون آن ون کی بنیاد پر کام کرتے ہیں۔ اس سچویشن میں کنسلٹینٹ کو انڈویژول اسٹوڈنٹس کے لئے سولیوشن کو پرسنلائز بنانے کی ضرورت ہے۔ اکثر یہ کنسلٹنٹ اسپیشل پاپولیشنز جیسے ایتھلیٹس، خطرے سے دوچار یوتھ یا انٹرنیشنل  اسٹوڈنٹس کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ وہ چائلڈ کو رائٹ لرننگ انوائرمنٹ سے ملانے کے لئے ورک کریں گے۔ وہ ایپلیکیشن پراسس کے ذریعے اسٹوڈنٹس اور ان کی فیملیز کو ایڈوائس دیں گے اور ان کو گائیڈ کریں گے۔

 

 

ایک اچھا ایجوکیشن  کنسلٹنٹ کیسے بنتا ہے؟

ایک اچھا ایجوکیشن کنسلٹنٹ درج ذیل خصوصیات رکھتا ہے۔

  • اینا لیٹیکل اور فیصلہ سازی کا ماہر
  • ایجوکیشنل کوالٹی کو امپروو کرنے کے لیے اسٹریٹجی تیار کرتا اور نیو پالیسیز کو امپلیمینٹ کرنے میں ہیلپ کرتا ہے۔
  • نیو ٹیکنالوجیز کے استعمال کے لیے گائیڈنس فراہم کرتا اور امپلیمینٹ کراتا ہے۔
  • پلاننگ اور آرگنائزنگ کا ماہر
  • ایمپیتھیٹک اور سوشل ایبل: اسٹوڈنٹس، ٹیچرز اور اسکول آفیشلز سے رابطے میں رہتا ہے اور پرابلمز کے سولیوشن فراہم کرتا ہے۔
  • پرابلمز کو آئیڈینٹیفائی کرنے اور پوٹینشل سولیوشن پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
  • لکھنے اور بولنے کی بہترین کمیونیکیشن اسکلز کا حامل۔
  • آزادانہ ورکنگ اور دیگر ٹیم ممبران کے ساتھ کولابوریٹ کرنے کے لیے کمفرٹ ایبل
  • اسٹوڈنٹس کو بہترین لرننگ انوائمنٹس سے ہم آہنگ کرنا، جیسا کہ اسپیشل ایجوکیشن پروگرام
  • انوائرمنٹ کی ڈائیورسٹی میں ورکنگ اور ٹریولنگ میں انٹرسٹڈ
  • کریکیولم اور انسٹرکشن یا ایجوکیشن لیڈرشپ میں کوالیفائنگ ڈگری کا حامل

 

متعلقہ translations.educational-counseling-blog

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو