پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

ایپکس کنسلٹنگ سروس

ایپکس کنسلٹنگ سروس (اے سی ایس) آپ کو بیرون ملک آپ کے پسندیدہ کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرنے والا پاکستان کا ایک لیڈنگ ایجوکیشن کنسلٹنٹ ادارہ ہے۔ اس ادارے کا نصب العین  نوجوان نسل کو تعلیمی میدان میں خدمات فراہم کرنا ہے۔ ایپکس کنسلٹنگ سروس اسٹوڈنٹس اور دیگر پروفیشنل افراد کے لیے فری ایجوکیشنل سیمینارز کا انعقاد کرتا ہے اور چارٹرڈ اکائونٹنٹس، بینکرز، پروفیسرز، ڈاکٹرز، وکلا اور دیگر پروفیشنل شعبوں کے سینئر افراد کے ساتھ میٹنگز منعقد کرتا ہے تاکہ نئی نسل کے لوگوں کو سینئرز کے تجربات اور مشوروں سے اپنے تعلیمی دور اور اس کے بعد پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بہت کچھ سیکھنے کو مل سکے۔  کسی بھی ترقی یافتہ ملک کی نوجوان نسل اس کا اثاثہ ہوتی ہے اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم بھی اپنے پیارے ملک پاکستان کی نوجوان نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کی لگن رکھتے ہیں تاکہ یہ پڑھے لکھے نوجوان ملک و قوم کی تعمیر  و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرسکیں۔

    پراڈکٹس:

1 بیرون ملک کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ۔

2 مختلف ممالک کے وزٹ ویزہ کا حصول

3 مقامی یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلے کے لیے مشاورتی خدمات

4 فری ایجوکیشنل سیمینارز    

ممالک:

یو کے، آسٹریلیا، کینیڈا، امریکا، قبرص، جرمنی، برازیل، آئرلینڈ، چین، فِجی، ملائیشیا۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو