جائزہ
پنجاب گروپ آف کالجز کو پنجاب گروپ یا پی جی سی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی اساس کامرس کے شعبے پر قائم ہے۔ میاں عامر محمود پی جی سی کے چیئرمین ہیں۔ اس نیٹ ورک کو لاہور میں 1985 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کالج کے ملک بھر میں 330 کیمپس، 15 ریسورس اکیڈمیا اسکولز، 700 پلس الائیڈ اسکولز اور تقریباً 300 ای ایف اے اسکولز تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں۔
عام معلومات
مقامی وابستگی
ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
ایچھ ایس ایس سی
کیمپس
گوجرانوالہ
سرگودھا
اوکاڑہ
ساھیوال
پاکپتن
ملتان
حیدرآباد
ٹوبہ ٹیک سنگھ
چنیوٹ
لیاقت پور
ننكانہ صاحِب
مردان
رسالپور
ڈیرہ غازی خان
لودھراں
ناروال
ڈیرہ اسماعیل خان
وہاڑی
صادق آباد
اٹک
مظفرگڑھ
میرپور
شیخوپورہ
خانیوال
سکھر
لیہ
چکوال
نوشہرہ
بہاول نگر
بھکر
راولپنڈی
سیالکوٹ
رحیم یار خان
بہاولپور
بھمبر
جائزہ