جائزہ
خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی میں واقع یونیورسٹی آف صوابی کا نصب العین نہ صرف شہر اور صوبے بلکہ پورے ملک میں تعلیم و تربیت اور ریسرچ کے ذریعے بہترین، باصلاحیت اور ایسے قابل افراد پیدا کرنا ہے جو ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکیں۔ یونیورسٹی آف صوابی ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے جہاں نہ صرف اسٹوڈنٹس بلکہ فیکلٹی اور اسٹاف کو بھی اپنے آپ کو نکھارنے اور اپنے تجربات میں اضافے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ یہاں ایجوکیشنل اور پروفیشنل پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں، تمام اسٹوڈنٹس کو انفرادی، سماجی، تعلیمی اور پروفیشنل سطح پر فعال کردار اد اکرنے کے قابل بنایا جاتا ہے تاکہ یہ اسٹوڈنٹس اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سماجی، ثقافتی اور اقتصادی طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کرسکیں۔
عام معلومات
شہر صوابی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس صوابی
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ