logo_image

غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز ایںڈ ٹیکنالوجی

ٹوپی 23640، ضلع صوابی۔ خیبر پختونخوا
www.giki.edu.pk/ | 0938-281032 | [email protected]

جائزہ

خیبرپختونخوا کے شہر صوابی کے علاقے ٹوپی میں واقع غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ایک پرائیویٹ ریسرچ یونیورسٹی ہے۔ سائنس اور انجینئرنگ کے فروغ کے لیے یہاں 8 اکیڈمک فیکلٹیز موجود ہیں جہاں گریجویٹس کی تیاری کے لیے ٹیچنگ اور ریسرچ کی بہترین سہولیات اور شاندار ماحول دستیاب ہے۔ یہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کو سوشل اکنامک ڈیویلپمنٹ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پرابلم سالونگ اور مینجنگ اسکلز پڑھائے جاتے ہیں تاکہ یہاں سے ڈگری حاصل کرنے کے بعد یہ گریجویٹس معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔

عام معلومات

شہر صوابی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی واشنگٹن ایکورڈ
کیمپس صوابی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل
  • میڈیکل روم

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 400 Acre


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو