logo_image

انسٹیٹٰیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے)

ایئرپورٹ روڈ
http://www.iba-suk.edu.pk/ | 071-5644000-05 | [email protected]

جائزہ

سکھر انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ایک پبلک سیکٹر ڈگری ایوارڈنگ انسٹیٹیوٹ ہے جس کی منظوری ہائر ایجوکیشن کمیشن نے دی اور سندھ حکومت کی جانب سے اسے چارٹرڈ کیا گیا۔ 1994 میں سکھر انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کو اقتصادیات کی تعلیم دینے کی غرض سے قائم کیا گیا۔ ابتدا میں اسے پبلک اسکول سکھر کی عمارت میں قائم کیا گیا تھا۔ انسٹی ٹیوٹ کی گورننگ باڈی کو سینیٹ کا درجہ حاصل ہے جبکہ گورنر سندھ اس ادارے کے چانسلر ہیں۔ شروع میں سکھر انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کا الحاق کارچی میں واقع آئی بی اے کے ساتھ تھا۔

عام معلومات

شہر سکھر
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی سی ایف اے انسٹیٹیوٹ اسوسی ایشن آف مینجمنٹ ڈیویلپمنٹ انسٹیٹیوٹشنز اِن ساوتھ ایشیا (اے ایم ڈی آئی ایس اے)
کیمپس سکھر کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • جمنازیم
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو