جائزہ
یونیورسٹی آف بلتستان کے 2016 کے ایک آرڈر کے تحت یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو کو 25 گست 2017 میں ایک فیڈرل پبلک سیکٹر یونیورسٹی کے طور پر قائم کیا گیا۔ اس یونیورسٹی میں ہر قسم کے امتیازات، رنگ و نسل، ذات پات اور مذاہب سے ہٹ کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند تمام اسٹوڈنٹس کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ آپ کا ڈومیسائل چاہے ملک کے کسی بھی صوبے کا ہو اگر آپ یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ادارہ آپ کا خیرمقدم کرے گا۔ یہاں کمپیوٹر سائنس، ماڈرن لینگویجز، بزنس مینیجمنٹ اور ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ کے شعبوں میں بی ایس اور ماسٹرز پروگرام پڑھائے جاتے ہیں۔
عام معلومات
شہر اسکردو
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسکردو
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
جائزہ