جائزہ
یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا نصب العین یہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کو ریسرچ، تعلیم و تربیت اور ماڈرن ٹیکنالوجی کے ذریعے دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ان کی قدرتی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے تاکہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان کی ترویج و ترقی کے لیے کام کرسکیں اور ملک کے پیداواری شعبہ جات میں اپنا فعال کردار ادا کرسکیں۔ اس یونی ورسٹی میں انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ اسٹڈی پروگرام پڑھائے جاتے ہیں۔ اسٹوڈنٹس میں اعلیٰ انسانی اقدار، اخلاقیات اور بردباری پیدا کر کے انہیں سماجی ذمے داریوں کی ادائیگی کے قابل بنانا اس ادارے کا اہم مقصد ہے۔ سیالکوٹ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف سیالکوٹ پورے ریجن میں اعلیٰ اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے سرگرم ہے اور تعلیم و تربیت اور ریسرچ کے میدان میں اپنے اہداف کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔
عام معلومات
شہر سیالکوٹ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس سیالکوٹ
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
داخلہ فیسروپے 15000.00
-
انرولمنٹ فیسروپے10000.00
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ