logo_image

گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی، سیالکوٹ

کچہری روڈ، سیالکوٹ۔
www.gcwus.edu.pk/ | (052) 9250170 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں واقع گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی ایک پبلک یونیورسٹی ہے۔ یہاں انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کا آغاز 1951 میں ہوا جبکہ 1952 میں ایف ایس سی اور 1960 میں بی ایس سی کی کلاسز کا آغاز کیا گیا۔ 1989 میں اسے ترقی دے کر پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا گیا جہاں انگلش، اردو اور اسلامیات میں ماسٹرکلاسز کی ابتدا کی گئی۔ 4 سالہ بی ایس آنرز کا ڈگری پروگرام ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے 2010 میں متعارف کرایاگیا۔ خواتین کو اعلیٰ تعلیم دینے اور بڑھتی ہوئی تعلیمی شرح کے باعث اسے سیالکوٹ کی پہلی ویمن یونیورسٹی کا اعزاز حاصل ہوا اور اس کا نام بدل کر گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی رکھ دیا گیا۔ 2012 میں پنجاب حکومت کی طرف سے اس یونیورسٹی کے ذاتی چارٹر کی منظوری دی گئی۔

عام معلومات

شہر سیالکوٹ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس سیالکوٹ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

ہاسٹل

  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو