logo_image

یونیورسٹی آف سرگودھا

یونیورسٹی روڈ سرگودھا۔
http://www.uos.edu.pk | 048-9230811-15 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی پنجاب کے شہر سرگودھا میں واقع یونیورسٹی آف سرگودھا ایک پبلک یونیورسٹی ہے جس کا قیام 1929 میں عمل میں آیا اسے شروع میں ڈی مونٹمورینسی کالج کا نام دیا گیا تھا تاہم 1946 میں اس کا نام تبدیل کرکے گورنمنٹ کالج سرگودھا کردیا گیا۔ ایک طویل عرصے تک کالج کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد 2002 میں پنجاب حکومت کے جاری کردہ ایک آرڈیننس کے نتیجے میں اسے یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔ یہ یونیورسٹی جدید تعلیم و تحقیق کے فروغ کے لیے پاکستان کے سرکردہ تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس یونیورسٹی کا مرکزی کیمپس سرگودھا میں ہی واقع ہے جبکہ اس کے دو سیٹلائٹ کیپمس میانوالی اور بھکر میں قائم ہیں۔

عام معلومات

شہر سرگودھا
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد سرگودھا بھکر

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Merit


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو