logo_image

یونیورسٹی آف ساہیوال

یونیورسٹی آف ساہیوال، بالمقابل فرید ٹائون ساہیوال۔
www.uosahiwal.edu.pk/ | 92 409200432 | [email protected]

جائزہ

اسٹوڈنٹس میں پیشہ ورانہ صلاحیتیں اجاگر کرنے اور انہیں جدید زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے 2016 میں یونیورسٹی آف ساہیوال کا قیام عمل میں آیا۔ اپنے قیام کے دو سال کے اندر ہی اس نامور تعلیمی ادارے میں جدید تصورات اور دریافتوں کے ذریعے تعلیم و تربیت کے میدان میں کئی تبدیلیاں لائی گئیں۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسٹوڈنٹس کو بہترین تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے ان کے مستقبل کو نکھارنا اس تعلیمی ادارے کا اہم مقصد ہے جس پر عمل کرتے ہوئے یہاں پڑھنے والے سبھی اسٹوڈنٹس پر انفرادی توجہ دی جاتی ہے اور پرفیکٹ کلاس مینیجمنٹ سٹم کے ذریعے انہیں مستقبل کے چینلجز سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ اور معیاری تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ یونیورسٹی آف ساہیوال میں صبح اور شام کی شفٹ میں پڑھائی ہوتی ہے تاکہ وہ اسٹوڈنٹس بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں جو کسی وجہ سے صبح یا شام کی شفٹ میں پڑھنے سے قاصر رہتے ہیں۔ اس یونیورسٹی کا فِیس اسٹرکچر بھی معقول ہے جس کے باعث ساہیوال اور اس کے مضافات میں رہنے والے اسٹوڈنٹس کے لیے اعلیٰ تعلیم کا حصول سہل ہوگیا ہے۔ یونیورسٹی آف ساہیوال ہر سال اسٹوڈنٹس کو مختلف اسکالر شپس بھی دیتی ہے۔

عام معلومات

شہر ساھیوال
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ساھیوال

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 57 acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو