logo_image

یونیورسٹی آف واہ

یونیورسٹی آف واہ، قائد ایونیو، واہ کینٹ۔
http://www.uow.edu.pk/ | 051-9157000 | [email protected]

جائزہ

یونیورسٹی آف واہ ایک پرائیویٹ ہائیر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ ہے جس کا مقصد ہر قسم کے تعصبات سے بالا تر ہو کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہر فرد کو عمدہ تعلیم فراہم کرنا ہے۔ اس یونیورسٹی کے چارٹر کی منظوری پنجاب اسمبلی سے 2009 میں دی گئی۔ یہاں ہائیرایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ 4 سالہ بیچلرز اور 2 سالہ ماسٹرز ڈگری پروگرام پڑھائے جاتے ہیں۔ بیسک ایجوکیشن، سوشل سائنسز، کمپیوٹر سائنسز، مینیجمنٹ سائنسز اور انجینئرنگ کے شعبوں میں یہاں سے گریجویشن اور ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس یونیورسٹی میں دو کالجز بھی علم کی روشنی بانٹنے پر مامور ہیں ان میں واہ انجینئرنگ کالج (ڈبلیو ای سی) اور مشعل ڈگری کالج (ایم ڈی سی) شامل ہیں۔ واہ انجینئرنگ کالج میں سِول، کیمیکل، مکینیکل اور میکٹرونکس انجینئرنگ کے شعبوں میں بی ایس سی اور ایم ایس پروگرام پڑھائے جاتے ہیں جبکہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی بھی کرائی جاتی ہے۔ یہاں الیکٹریکل اور مکینیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے شعبے میں بی ایس سی بھی کرائی جاتی ہے۔ یہ یونیورسٹی صبح 8 بجے سے لے کر رات ساڑھے 8 بجے تک کھلی رہتی ہے۔ پاکستان کے علاقے واہ کا یہ امتیاز ہے کہ پورے ایشیا میں اس علاقے میں شرح خواندگی سب سے زیادہ ہے۔ یہاں رہنے والے افراد میں تعلیم حاصل کرنے کا تناسب 100 فیصد تک ہے۔

عام معلومات

شہر راولپنڈی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس راولپنڈی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل
  • میڈیکل روم

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

راولپنڈی, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو