logo_image

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی

ٹیپو روڈ، چمن زار کالونی، راولپنڈی۔
rmur.edu.pk/ | (051) 9281011 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی پنجاب کے علاقے راولپنڈی میں واقع راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ایک پبلک یونیورسٹی ہے جو ہیلتھ سائنسز کے فروغ کے لیے خدمات انجام دے رہی ہے۔ اس یونیورسٹی کا الحاق تین پبلک سیکٹر ٹیچنگ ہاسپٹلز کے ساتھ ہے جہاں شعبہ طب میں تعلیم و تربیت دی جاتی ہے، یہاں ہیلتھ سائنسز کے شعبے میں پوسٹ گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ کے پروگرام پڑھائے جاتے ہیں۔ اس یونیورسٹی کے دو مرکزی کیمپس ہیں جو ٹیپو روڈ کیمپس اور ہولی فیملی ہاسپٹل کیمپس کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ بیسک سائنسز کی کلاسز ٹیپو روڈ کیمپس میں پڑھائی جاتی ہیں جبکہ کلینیکل سائنسز ہولی فیملی ہاسپٹل کیمپس میں پڑھائی جاتی ہیں۔

عام معلومات

شہر راولپنڈی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج
غیر ملکی وابستگی
کیمپس راولپنڈی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

راولپنڈی, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو