logo_image

پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی

پی ایم اے ایس، اِیرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی، شمس آباد مری روڈ راولپنڈی۔
www.uaar.edu.pk/ | 92-051-9292122 | [email protected]

جائزہ

ایک زرعی انسٹیٹیوشن ہونے کے ناتے پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کا مقصد معیاری زرعی سائنسدان پیدا کرنا ہے۔ یہ ادارہ اچھی زراعت کے لیے کسانوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور اپنے تجربات فراہم کرتا ہے تاکہ ملک میں زراعت کے شعبے کو مزید ترقی دی جاسکے۔ زرعی سائنس کے شعبے میں پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی ڈگری پروگرام پڑھاتی ہے جس میں بیسک اینڈ نیچرل سائنسز، سوشل سائنسز، ہیومینیٹیز، مینیجمنٹ سائنسز، کمپیوٹر سائنسز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ ملک بھر میں زراعت کے فروغ کے لیے اس یونیورسٹی کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ اپنی روایات میں رہتے ہوئے بدلتے زمانے کے چیلنجز کو قبول کرنا اور اپنے آنے والے کل کو بہتر کرنے کے لیے آج سے ہی کوشش کرنا اس ادارے کا نصب العین ہے اور یہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کو انہی خطوط پر تعلیم و تربیت دی جاتی ہے تاکہ ملک کے زرعی شعبے کو مستقبل میں مزید بہتر کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکے۔

عام معلومات

شہر راولپنڈی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس راولپنڈی اٹک خشاب

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

راولپنڈی, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو