logo_image

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، دی مال۔ راولپنڈی۔
http://fjwu.edu.pk/ | 051-9292920 | [email protected]

جائزہ

خواتین کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کی غرض سے قائم کی گئی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات میں تعلیم و تحقیق کی بہترین سہولیات دستیاب ہیں۔ یہ ایک پبلک یونیورسٹی ہے جو کہ پاکستانی پنجاب کے شہر راولپنڈی میں مال روڈ پر واقع ہے۔ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کو پاکستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے لیے سرگرم اولین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اس یونیورسٹی کو جنرل کیٹیگری میں 18 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔

عام معلومات

شہر راولپنڈی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس راولپنڈی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

راولپنڈی, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو