جائزہ
پاکستانی پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں واقع خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایک پبلک یونیورسٹی ہے جسے خاص طور پر خواتین کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے بنایاگیا۔ اس یونیورسٹی کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے تعلیم کے فروغ کے اقدامات کے تحت 2014 میں قائم کیا گیا۔ یہاں خواتین کو مختلف شعبوں میں ڈگری پروگرام پڑھائے جاتے ہیں۔ ان ڈگری پروگرامز میں سے بہت سے خواتین طالب علموں کی اپنی دلچسپی اور خواہش کے مطابق ہوتے ہیں اور ان کی تعلیم حاصل کرنے کی بنیادی لگن اور مستقبل میں کچھ کر دکھانے کی کوششوں سے میل کھاتے ہیں۔
عام معلومات
شہر رحیم یار خان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس رحیم یار خان
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ