logo_image

بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، کوئٹہ

اسٹریٹ نمبر 33 بلاک اے، ملٹی جی اے بریوری روڈ، کوئٹہ، بلوچستان۔
http://www.bumhs.edu.pk/ | 92-81-9213070 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسزایک میڈیکل یونی ورسٹی ہے۔ یہاں سےایم بی بی ایس مکمل کر کے نکلنے والے اسٹوڈنٹس کے 33 بیچز ملک کے مختلف علاقوں میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ اس نامور ادارے سے اب تک 5683 اسٹوڈنٹس اپنی شعبہ طب کی تعلیم مکمل کرچکے ہیں جبکہ چونتیسواں بیچ ایم بی بی ایس ڈگری پروگرام میں تعلیم حاصل کررہا ہے۔ یہاں بی ڈی ایس کی کلاسز کا آغاز 1985 میں ہوا اور باقاعدگی سے دانتوں کے علاج کی تعلیم و تربیت فراہم کررہا ہے۔ اب تک یہاں سے 285 بی ڈی ایس ڈاکٹرز تعلیم مکمل کرکے ملک کے مختلف علاقوں میں مریضوں کو اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ دانتوں کے ڈاکٹرز کا 17واں بیچ اس وقت یہاں تعلیم حاصل کررہا ہے جو عنقریب ڈگریاں لے کر مستند ڈاکٹرز کی حیثیت سے عوام کو اپنی خدمات پیش کرے گا۔ میڈیکل ایجوکیشن کو مزید بامعنی بنانے کے لیے پچھلے سال یہاں کمیونٹی اورینئٹل میڈیکل ایجوکیشن کا پروگرام شروع کیا گیا۔ یہاں کمپیوٹر لٹریسی کلاسز کا بھی بہت جلد آغاز کردیا جائے گا۔ جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یہاں واقع میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک ریسورس سینٹر بنایا جائے گا جبکہ تمام سہولیات سے مزین ایک لیبارٹری اور لائبریری بھی قائم کی جائے گی۔

عام معلومات

شہر کوۃٹہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کوۃٹہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو