جائزہ
سٹی اسکول آف لاء نے اپنے طلباء کو مسابقتی روزگار کی مارکیٹ سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے بہتر طریقے سے آراستہ کرنے کی غرض سے اپنی کاوشوں کو لاء کورسز پر مرکوز کیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری تمام ڈگریاں صوبے کی ایک قدیم دانش گاہ یونیورسٹی آف بلوچستان سے تسلیم شدہ ہیں۔
جائزہ