logo_image

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز

ایئرپورٹ روڈ، بلیلی، کوئٹہ
www.buitms.edu.pk/ | (081) 2899911 | [email protected]

جائزہ

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینیجمنٹ سائنسز نے تعلیم کو ایک نیا ویژن اور نئے معنی دیئے ہیں۔ اس ادارے کا آپ دنیا کے کسی بھی قابلِ اعتماد تعلیمی ادارے کے ساتھ موازنہ کرسکتے ہیں۔ اور یہ کہنا قطعی بے جا نہیں ہوگا کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینیجمنٹ سائنسز کا معیار دنیا کی کسی بھی بڑی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے۔ یہاں پڑھانے والے پروفیسرز اور اساتذہ اپنے طلبا کو بہترین پروفیشنل زندگی دینے کے لیے سرگرم ہیں۔ اس یونیورسٹی کے تین کیمپس ہیں، سٹی کیمپس میں مینیجمنٹ سائنسز کی فیکلیٹی ہے۔ ٹکاٹو کیمپس میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ بائیوٹیکنالوجی، انفارمیٹکس، آرٹس اینڈ بیسک سائنسز اور انجینئرنگ کی فیکلیٹی ہے جبکہ چلتن کیمپس میں ریسرچ فارمز اور لیبارٹریز قائم کی گئی ہیں۔ یہاں لائف سائنسز اور انفارمیٹکس کی فیکیلیٹی موجود ہے۔

عام معلومات

شہر کوۃٹہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی کامن ویلتھ یونیورسٹیزایسوسی ایشن ورلڈ کانفیڈیریشن آف بزنس امریکن سوسائٹی فار کوالٹی یونائیٹڈ نیشنز اکیڈمک اِمپیکٹ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف یونیورسیٹیز
کیمپس کوۃٹہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو