logo_image

الحمد اسلامک یونیورسٹی

ایئرپورٹ روڈ۔ کوئٹہ
http://www.aiu.edu.pk/site/ | 0812301777 | [email protected]

جائزہ

الحمد اسلامک یونیورسٹی کو الحمد ایجوکیشن سسٹم کے تحت 1995 میں قائم کیا گیا۔ اس یونیورسٹی کے قیام کا مقصد تعلیم کے شعبے میں سرگرم تمام سیکٹرز کو ترقی دینا تھا۔ الحمد ایجوکیشن سسٹم کے زیرِ انتظام کئی تعلیمی ادارے، انسٹیٹیوٹس اور ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشنز کام کررہی ہیں۔ ان میں بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بی آئی ٹی گرلز کالج، دارِ ارقم اسکول آف اسلام اینڈ ماڈرن سائنسز، دارِ ارقم گرلز کالج اور قرآن ریسرچ اکیڈمی شامل ہیں۔ 2005 میں ایک ایکٹ کے تحت اس ادارے کا انتظام و انصرام بلوچستان حکومت کے سپرد کردیا گیا۔ الحمد اسلامک یونیورسٹی ڈگری جاری کرنے والا ایک قابلِ اعتماد تعلیمی ادارہ ہے۔ یہاں اسلام، سائنس، ٹیکنالوجی، تعلیم، قانون، فنون لطیفہ اور انجینئرنگ کے شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو ڈگری تفویض کی جاتی ہے۔

عام معلومات

شہر کوۃٹہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کوۃٹہ اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Merit


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو